اردو

urdu

ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: مکر سکرانتی کا شاندار میلہ - ناپید فن کو زندہ کیا

ریاست اترا کھنڈ کے کاشی پور میں پہاڑی معاشرے کے لوگوں نے مکر سکرانتی کے میلے کا انعقاد کیا۔

makar sankranti program organized in uttarakhand kashipur
مکر سکرانتی میلہ

By

Published : Jan 14, 2020, 11:46 PM IST

اس میلے میں اسکول کی طالبات اور مقامی فنکاروں نے اپنے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ناپید فن کو زندہ کرنے کی کوشش کی۔

اتراکھنڈ: مکر سکرانتی کا شاندار میلہ

المورہ سے تعلق رکھنے والی جئے ما نندا دیوی کلچرل کمیٹی کے فنکاروں نے کموری کے روایتی آلات اور روایتی رقص کے ساتھ موجود لوگوں میں سماں باندھا۔

اس موقع پر پروگرام میں شرکت کرنے والے بھارت کے واحد ہڈکا بادک کے فنکار چندن بورا نے بھی اپنے فن کا تعارف کرایا اور ملک میں ناپید ہوتی پہاڑی ثقافت کا مظاہرہ کیا۔
وہی اس دوران میلہ کے منتظمین نے کہا کہ' ہم گزشتہ 25 برسوں سے اسی طرح پروگرام مناتے آرہے ہیں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details