اردو

urdu

ETV Bharat / city

غیر ملکی شراب کے ساتھ تاجر گرفتار - دربھنگہ پولیس

دربھنگہ پولیس نے خفیہ اطلاع کے بعد 773 بوتل اور 189 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک تاجر کو گرفتار کیا ہے۔

trader-arrested-with-foreign-liquor-in-darbhanga
غیر ملکی شراب کے ساتھ تاجر گرفتار

By

Published : Feb 21, 2020, 7:52 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:43 AM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب اس نے بہادر پور تھانہ علاقے کے اھیلا گاؤں میں خفیہ اطلاع ملنے پر تاجر کے مکان سے 773 بوتل اور 189 لیٹر غیر ملکی شراب برآمد کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اھیلا گاؤں میں متھلیس رائے اور دلیپ رائے کے گھر سے غیرملکی شراب ایک صندوق سے برآمد کی گئی ہے۔

پولیس نے تاجر متھلیس رائے اور دلیپ رائے کو گرفتار کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ اس ٹیم کی قیادت انسپکٹر سیو منی پرساد سنگھ کر رہے تھے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:43 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details