ڈی جی پی گپتیشور پانڈے دربھنگہ پہنچے - bihar
ڈی جی پی گپتیشور پانڈے کا دربھنگہ اور سمستی پور کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔
ڈی جی پی گپتیشور پانڈے دربھنگہ پہنچے
ریاست بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے دربھنگہ اور سمستی پور کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ جائزہ میٹنگ طلب کی۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:42 PM IST