پولیس انتظامیہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مستعد نظر آرہی ہے۔ پولیس ضلع کا خوب گشت کررہی ہے، اور بلاوجہ باہر نکلنے والے افراد سے وجہ بھی معلوم کیا جارہا ہے۔
دربھنگہ: لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لیے پولیس مستعد - لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لیے پولیس مستعد
ریاست بہار کا ضلع دربھنگہ اب تک کورونا وائرس جیسے وبا سے محفوظ ہے، لیکن انتظامیہ پھر بھی مستعد نظر آرہی ہے۔
دربھنگہ: لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لیے پولیس مستعد
وہیں بلاوجہ بائیک لے کر باہر نکلنے والے افراد سے جرمانہ بھی وصول کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ کورونا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تعلق سے بیدار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔