للت ناراین متھلا یونیورسٹی کی 9 ویں کنووکیشن تقریب یونیورسٹی کے احاطہ 12 میں واقع ناگیندر جھا اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔
للت نارائن متھلا یونیورسٹی کنوویشن تقریب اختتام پذیر - lalit narayan mithila university convocation program
ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے للت نارائن متھلا یونیورسٹی کے 9 ویں کنووکیشن تقریب میں ریاستی گورنر نےکامیاب طلبہ کو مبارک باد پیش کی۔

متعلقہ تصویر
گورنر کی شرکت کے مدنظر سخت سکیورٹی انتظامات کا بھی نظم کیا گیاتھا۔
متعلقہ ویڈیو
کنوویشن تقریب میں بہار گورنر، سابق مرکزی وزیر سی پی ٹھاکر اور رکن اسمبلی سمیت طلباء کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
TAGGED:
darbhanga news