ریاست بہار میں کرونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ضلع بیگو سرائے میں ایک اور نئے کورونا مثبت شخص کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد یہاں کورونا مثبت متاثرین کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
ریاست بہار میں کرونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ضلع بیگو سرائے میں ایک اور نئے کورونا مثبت شخص کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد یہاں کورونا مثبت متاثرین کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
بہار میں میں کرونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بیگو سرائے ضلع کے ایک نوجوان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
محکمہ صحت نے بتایا کہ بیگوسرائے کے ایک 34 سالہ نوجوان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اب یہ تعداد بڑھ کر 65 ہوگئی ہے۔
اب تک ریاست میں تقریبا 26 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔37 مریضوں کا علاج مختلف میڈیکل کالجز میں چل رہا ہے۔