اردو

urdu

ETV Bharat / city

تربیتی پروگرام میں بدنظمی کی شکایت - غیر رہائشی رفریسر تربیتی پروگرام

دربھنگہ ضلع سطحی پنچایت وسائل ملازمین اور عوامی نمائندوں کی غیر رہائشی رفریشر ٹریننگ پروگرام میں مکھیا نے بدنظمی کا الزام لگایا۔

Complaint for misconduct in training program
تربیتی پروگرام میں بدنظمی کی شکایت

By

Published : Mar 2, 2020, 8:00 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:55 AM IST

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع سطحی پنچایت وسائل ملازمین اور پنچایت کے منتخب عوامی نمائندوں اور ملازمین کا غیر رہائشی رفریشر تربیتی پروگرام ضلع پریسد دربھنگہ کے مٹنگ ہال میں منعقد کروایا جا رہا ہے، جو گزشتہ 26 فروری سے شروع ہوا ہے اور 17 مارچ تک چلے گا-

تربیتی پروگرام میں بدنظمی کی شکایت

اس تربیتی پروگرام میں دربھنگہ ضلع کے مختلف پنچایت کے مکھیا بھی شامل ہیں۔ وہیں ٹریننگ پروگرام میں شرکت کر رہے دربھنگہ کے سیسو مشرقی پنچایت کے مکھیا شمش عالم خان نے الزام لگایا کہ اس ٹریننگ پروگرام میں انتظامیہ کی جانب سے بدنظمی اور لا پرواہی برتی جا رہی ہے جبکہ فی نمائندہ پر حکومت روزانہ کے حساب سے 250 روپے خرچ کر رہی ہے، اس بدنظمی کے باوجود بھی ہم لوگ ٹریننگ لے رہے ہیں۔

تربیتی پروگرام میں بدنظمی کی شکایت
Last Updated : Mar 3, 2020, 4:55 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details