اردو

urdu

ETV Bharat / city

دربھنگہ میں چار نئے کورونا کیسز کی تصدیق - corona virus positive new four

کلکٹر دربھنگہ نے پریس ریلیز جاری کر کے یہ اطلاع دی کہ ضلع دربھنگہ میں چار نئے کورونا وائرس متاثرین کی تصدیق کے بعد یہاں متاثرین کی کل تعداد 55 ہو گئی ہے۔

دربھنگہ میں چار نئے کورونا کیسز کی تصدیق
دربھنگہ میں چار نئے کورونا کیسز کی تصدیق

By

Published : May 26, 2020, 11:45 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں منگل کی دیر شام کورونا وائرس کے چار نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہیں آج صبح بھی مزید دو مثبت مریض کی تصدیق ہوئی۔

دربھنگہ: چار نئے کورونا مثبت کی تصدیق

ان سبھی مثبت مریضوں کو دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال کے قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سبھی کو طبی خدمات مہیا کرائی جائے گی۔

دربھنگہ ضلع میں اب کل مثبت مریضوں کی تعداد 55 ہو گئی ہے، اب تک کل 16 مریض کرونا وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اس طرح اب کل 39 مریض ہیں جن کا علاج چل رہا ہے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details