پالا میڈو، میں جَلّی کٹُّوکےمقابلے - jali kattu competition
بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے پالا میڈو میں جَلّی کٹُّومقابلے ہورہے ہیں جہاں لوگوں کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے۔
پالا میڈو، میں جَلّی کٹُّوکےمقابلے
یہ بیلوں کی لڑائی کا ایک کھیل ہے۔
اس مقابلے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرنے کے لیے ایمبولیس اور دیگر اشیا کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے، پولیس کا بھی زبردست نظم ونسق ہے۔