ریاست بہار کے ضلع سارن کے مانجھی تھانہ علاقہ میں پولیس نے دو کار سے تقریبا 273 لیٹر شراب ضبط کر کے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کے مانجھی تھانہ کے تحت بلیا موڑ پر گاڑی چیکنگ کے دوران اتر پردیش سے آرہی ایک مشتبہ کار کی تلاشی کے دوران 205 لیٹر شراب ضبط کی گئی۔
اس سلسلے میں ضلع کے امنور باشندہ ہری دیال کے بیٹے وکاس کمار سنگھ اور ویشالی ضلع کے حاجی پور مونگرہی باشندہ رام دیال رائے کے بیٹے گولچی کمار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔