اردو

urdu

ETV Bharat / city

Police Crack Robbery Case: سارن میں لوٹ کے معاملے میں چار بدمعاش گرفتار

بہار کے سارن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتو ش کمار نے جمعہ کو یہاں بتایاکہ 09 فروری کو شکتی نگر محلہ میں دو بدمعاشوں نے ایک شخص سے موبائل فون اور 10 ہزار روپے اسلحہ کا خو ف د کھا کر چھین لیا تھا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس واقعے میں شامل بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری کررہی تھی ۔ Police Crack Saran Robbery Case,4 Arrest

چار بدمعاش گرفتار
چار بدمعاش گرفتار

By

Published : Mar 5, 2022, 7:17 AM IST

بہار کے سارن ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ میں موبائل فون اور روپے کی لوٹ کے معاملے میں پولیس نے چار بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا۔Police Crack Saran Robbery Case,3 Arrest

سارن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتو ش کمار نے جمعہ کو یہاں بتایاکہ 09 فروری کو شکتی نگر محلہ میں دو بدمعاشوں نے ایک شخص سے موبائل فون اور 10 ہزار روپے اسلحہ کا خو ف د کھا کر چھین لیا تھا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس واقعے میں شامل بدمعاشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماری کررہی تھی ۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ معاملے کی تحقیقات کے بعد بنیا پور تھانہ علاقہ کے رام کولا گاﺅں باشندہ پریانشو کمار سنگھ اور مفصل تھانہ علاقہ کے پر بھوناتھ نگر محلہ باشندہ سدھارتھ پانڈے کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں:نوادہ میں سی ایس پی آپریٹر سے تین لاکھ کی لوٹ

گرفتار بدمعاشوں سے تفتیش کے بعد موبائل فون خرید نے والے رنجن کمار پانڈے ، سورج کمار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے اس کے پاس سے لوٹی گئی موبائل فون برآمد کرلی ہے ۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details