پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے سادھوی جنسی زیادتی کیس اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے الزام میں سزا کاٹ رہے گرمیت رام رحیم سنگھ کے پیرول کا مطالبہ کرنے والی اس کی بیوی لہ عرضی آج مسترد کر دی۔
رام رحیم کی پیرول عرضی مسترد - رام رحیم کی پیرول عرضی مسترد
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے سادھوی جنسی زیادتی کیس اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی پیرول کی عرضی کو مسترد کر دیا۔
رام رحیم کی پیرول عرضی مسترد
عرضی ہرجيت کور نے داخل کی تھی اور وجہ یہ بتایہ تھی کہ گرمیت سنگھ کی ماں نصیب گراس بیمار ہیں اور انہیں اینجیوپلاسٹی کرانی ہے اور ان کی دیکھ بھال کے لئے پیرول دیا جائے۔
ڈیرہ سچا سودا کا چیف اس وقت روہتک جیل میں ہے۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:12 PM IST