فیئر ٹریڈ فورم آف انڈیا نامی سماجی تنظیم میوات میں روہنگیا مہاجرین کی کفالت پر کام کر رہی ہے، لیکن تنظیم نے کورونا وائرس کے مشکل دور میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کیا ہے۔ اسی ضمن میں آج نوح میں رکن اسمبلی دفتر پر ماسک تقسیم کئے۔
میوات : سماجی تنظیم نے ماسک تقسیم کئے گئے - روہنگیا مہاجرین کی کفالت
ہریانہ کے ضلع نوح میں فیئر ٹریڈ فورم آف انڈیا کی جانب سے رکن اسمبلی آفتاب احمد کی قیادت میں ماسک تقسیم کئے گئے۔
سماجی تنظیم نے ماسک تقسیم کئے گئے
اس موقع پر رکن اسمبلی آفتاب احمد نے تنظیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ ہی اس کا بہترین علاج ہے۔