اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہریانہ: کورونا وائرس سے متاثر دو افراد صحت یاب - اب تک 65 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں

ضلع نوح میوات میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہےمحکمہ صحت کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق اب تک 65 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے 60 گھر جا چکے ہیں۔اب محض 5 کیسز ہی باقی رہ گئے ہیں۔

ہریانہ: کورونا وائرس سے دو افراد صحتیاب
ہریانہ: کورونا وائرس سے دو افراد صحتیاب

By

Published : May 19, 2020, 1:06 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں کورونا وائرس سے متاثر دو افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ہریانہ: کورونا وائرس سے دو افراد صحتیاب

ضلع میں گزشتہ دنوں کئی نئے مریض سامنے آنے کے بعد یہ راحت کی بات ہے کہ دو افراد کورونا سے صحتیاب ہو کر گھر لوٹ آئے ہیں۔

اس طرح اب ضلع میں 5 فعال کیسز باقی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق اب تک 65 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے کل 60 گھر جا چکے ہیں۔اب محض 5 کیس ہی مثبت باقی رہ گئے ہیں۔

اب تک 4 ہزار 140 نمونے لئے گئے ہیں جن میں سے 3 ہزار 841 رپورٹز منفی آئی ہیں، 65 کیسز مثبت آئے ہیں۔ 60 صحتیاب ہو چکے ہیں اور کل 234 افراد کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details