اطلاعات کے مطابق چائی باسا کے کرائی کیلا علاقے میں ہوئے تصادم میں ایس ایس پی ناتھورام مینا کے باڈی گارڈ اور ایک دیگر پولیس اہلکار کو گولی لگی ہے جنہیں ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قراد دے دیا ہے۔
نکسلیوں کے ساتھ تصادم میں دو پولیس اہلکار ہلاک - باڈی گاڈ اور ایک دیگر پولیس اہلکار کو گولی لگی
ریاست جھارکھنڈ کے ضلع ویسٹ سنگھبوم میں واقع ٹاؤن چائی باسا میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
![نکسلیوں کے ساتھ تصادم میں دو پولیس اہلکار ہلاک نکسلی کے ساتھ تصادم میں دو پولیس اہلکار ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7420653-121-7420653-1590925580810.jpg)
نکسلی کے ساتھ تصادم میں دو پولیس اہلکار ہلاک
تصادم کی کولہان رینج کے ڈی جی آئی راجیو رنجن نے تصدیق کی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔