اردو

urdu

ETV Bharat / city

پہلے راشن لینے کی ضد پر جھگڑا - دو کارڈ ہولڈرز غلہ پہلے لینے کی ضد پر اڑ گئے

بجنور کے نجیب آباد میں سرکاری سستے غلے کی دکان پر غلہ پہلے لینے کی ضد پر دو کارڈ ہولڈر آپس میں ہی لڑ پڑے۔

In Bijnor, a quarrel over the first grain harvesting took place
پہلے غلہ لینے کی ضد پر جھگڑا

By

Published : Mar 8, 2020, 5:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے پٹھانپورہ میں سرکاری سستے غلے کی دکان پر دو کارڈ ہولڈرز غلہ پہلے لینے کی ضد پر اڑ گئے، دیکھتے ہی دیکھتے دونوں میں جم کر مارپیٹ ہوگئی۔

پہلے غلہ لینے کی ضد پر جھگڑا

دکان کے اردگرد کافی افراتفری کا ماحول رہا کافی دیر بعد راہگیروں نے دونوں کے درمیان مصالحت کرا دی۔

سڑک کنارے کھڑی بائک پر بھی غصہ دکھاتے ہوئے اسے بھی گرا دیا کافی دیر بعد راہگیروں کی مدد سے دونوں کارڈ ہولڈرز کو سمجھا کر معاملے کو ختم کرایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details