تیندوے کے بچے کو دیکھنے کے لیے سینکڑوں دیہاتیوں کا تانتا لگ گیا تو وہیں تیندوے کے بچے کو گود میں لےکر کچھ افراد موبائل کے ذریعہ سیلفی لیتے ہوئے بھی نظر آے۔
بجنور: گنے کے کھیت میں تین تیندوے کے بچے پائے گئے
تیندوے کے بچے کو دیکھنے کے لیے سینکڑوں دیہاتیوں کا تانتا لگ گیا تو وہیں تیندوے کے بچے کو گود میں لےکر کچھ افراد موبائل کے ذریعہ سیلفی لیتے ہوئے بھی نظر آے۔
محکمہ جنگلات ان سب سے بے خبر تھا، جب انہیں اطلاع ہوئی تو کافی دیر بعد گاؤں میں پہنچ کر تینوں بچوں کو بجنور محکمہ جنگلات کے دفتر لے آئے۔