اردو

urdu

ETV Bharat / city

تصادم میں پانچ لاکھ کا انعامی ماؤنواز ہلاک - ریاست چھتیس گڑھ

ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں ڈی آر جی جوانوں اور ماؤنوازوں کے مابین تصادم میں پانچ لاکھ کے انعامی بدمعاش ناگیش کو جوانوں نے انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا۔

جوانوں اور ماؤنوازوں کے مابین تصادم
جوانوں اور ماؤنوازوں کے مابین تصادم

By

Published : Apr 18, 2020, 2:36 PM IST

ذرائع کے مطابق پسپال کے چنتل نار علاقے میں جوانوں اور ماؤنوازوں کے مابین تصادم میں جوانوں نے پانچ لاکھ کے انعامی بد معاش کو ڈھیر کر دیا۔ان کے پاس سے 315 بور کا طمنچہ اور ٹفن بم برآمد کیا گیاہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ آندھرا پردیش -اڑیسہ سرحد پر ناگیش کافی سرگرم عمل تھا۔اڑیسہ پولیس نے بھی ناگیش پر 5 لاکھ کا انعام رکھا تھا۔

ایس پی سدھارتھ تواری کی رہنمائی میں جوانوں نے ان ماؤنوازوں پر حملہ کر ناگیش کو ہلاک کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details