چھتییس گڑھ کے مختلف گرام پنچایت کا ای ٹی وی بھارت کے نمائندوں نے جائزہ لیا، لوگوں کی مشکلات اور حکومت بے توجہی کو سامنے لانے کی کوشش کی، گرام پنچایت میں اکثر آزاد امیدوار ووٹ پاکر کامیاب ہوتے ہیں، لیکن حکومت کی جانب سے انہیں کام کے لیے کچھ بھی رقم نہیں دیا جاتا ہے۔
گاوں والوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ای ٹی بھارت کے نمائندے نے گاوں والوں سے رابطہ کر کے ان کے حالات کو سامنے لانے کی کوشش کی، تاکہ حکومت ان کے حالات اور پریشانیوں کو دور کرے۔