مدھیہ پردیش شہری ترقی اور ہاؤسنگ کے وزیر بھوپندر سنگھ نے کہا کہ 'وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی قیادت میں حکومت دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کو 27 فیصد ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی۔
اپنے ٹویٹ کے ذریعے بھوپندرسنگھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ چوہان کی قیادت میں حکومت او بی سی کیٹگری کو 27 فیصد ریزرویشن دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی۔