اردو

urdu

ETV Bharat / city

لاک ڈاون میں معلومات فراہم نہ کرنے پر دو افراد کے خلاف رپورٹ درج - مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع

مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کی سونسر تحصیل کے موهگاوں تھانہ پولیس نے بنگلہ دیش کی دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک تاجر کے خلاف بغیر اطلاع دیے کھیت میں چھپنے پر رپورٹ درج کی ہے۔

Report filed against two persons for not providing information in lockdown
لاک ڈاون میں معلومات فراہم نہ کرنے پر دو افراد کے خلاف رپورٹ درج

By

Published : Apr 21, 2020, 11:44 PM IST

پولیس کے مطابق ڈھاکہ کا رہنے والا سنتر ے کا تاجر نصیر حیدر گذشتہ مارچ میں سنترا خریدنے کے لئے سونسر علاقے میں آیا تھا۔ اسی دوران لاك ڈاون کا اعلان ہو نے سے وہ یہاں رک گیا۔ اس دوران موهگاوں کے واسودیو نے تاجر کو ٹھہرنے کے لئے کھیت میں واقع اپنا مکان دیا تھا۔

پولس نے اس معاملے میں مذکورہ دونوں ملزمین کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details