اردو

urdu

ETV Bharat / city

کوئزمقابلے میں طلبا کا بہترین مظاہرہ - جلسے میں تقریبا156 بچوں میں وظائف بھی تقسیم کئے گئے

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کی جانب سے،کوئز کونٹیسٹ، منعقد کیا گیا، اس موقع پرطلباء نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

کوئزمقابلے میں طلبا کا بہترین مظاہرہ
کوئزمقابلے میں طلبا کا بہترین مظاہرہ

By

Published : Dec 10, 2019, 3:09 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کا انعامی اور کوئز پروگرام بھوپال کے گاندھی بھون میں منعقد کیا گیا- جس میں طلباء نے کثیر تعداد میں حصہ لیا اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

کوئزمقابلے میں طلبا کا بہترین مظاہرہ
پروگرام میں آئے مہمانوں خطاب کیا، اس موقع پر کہا گیا کہ 'اگر ہماری لڑکیاں تعلیم یافتہ ہوں گیں تو آنے والی نسل کی تعلیم یافتہ ہونے کی ضمانت ہوگی'- وہی انھوں نے طلبا کوسرکاری اسکیمز سے استفادہ کرنے کا مشورہ دیا۔اس موقع پر جلسے میں تقریبا156 بچوں میں وظائف بھی تقسیم کئے گئے- کوئز سے قبل تحریری امتحان لیے گئے تھے جس میں تقریبا 240 طلباو طالبات نے حصہ لیا تھا-

ABOUT THE AUTHOR

...view details