اردو

urdu

ETV Bharat / city

'آئین بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے' مہم کی شروعات - آئین بچائیں گے

کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود نے سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف 'آئین بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے' مہم کی شروعات کی۔

protection of combustion and Hum Kagaz Nahi Dikhayenge Campaign start
ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے مہم کی شروعات

By

Published : Feb 21, 2020, 10:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:06 AM IST

دراصل مدھیہ پردیش کی حکومت نے این پی آر کے تعلق سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریاست میں این پی آر کرانے کی بات کہی ہے۔ جس پر کانگریسی رکن اسمبلی عارف مسعود نے ریاستی حکومت کو انتباہ دینے کے بعد' آئین بچائیں گے، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے' مہم کی شروعات کی ہے۔

ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے مہم کی شروعات

اس مہم کے تحت عارف مسعود نے اپنے حلقہ اسمبلی جہانگیر آباد علاقے میں' نو این آر سی، نو این پی آر اور این سی اے اے نعرے لکھ کر پرچے تقسیم کر چسپا کررہے ہیں۔

عارف مسعود کی اس مہم کی بی جے پی نے مخالفت کی ہے۔

دوسری جانب رکن اسمبلی نے ریاستی حکومت کو متبنہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن رد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے 'آئین بچائیں گے ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے مہم شروعات کی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:06 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details