اس موقع پر مولانا مفتی ریحان صاحب نے حضرت غوث پاک کی زندگی و حیات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ سرکار غوث پاک رضی اللہ عنہ تعالی نے اپنی زندگی میں لوگوں میں سب سے زیادہ کھانا کھلانا پسند کیا اور جو لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے اسے کبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی ہے۔
جلوس غوثیہ کا اہتمام، ہزاروں لوگ شامل - Procession organized, thousands of people involved
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی سنی ثقلینی جامع مسجد کے زیر اہتمام ہر برس کی طرح اس برس بھی جلوس غوثیہ نکالا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

جلوس غوثیہ کا اہتمام، ہزاروں لوگ شامل
جلوس غوثیہ کا اہتمام، ہزاروں لوگ شامل
سرکار غوث پاک تمام اولیاء اللہ اور صوفیاء کرام کے سردار ہیں۔ اس موقع پر جلوس کے اختتام کے بعد لنگر عام کا اہتمام کیا گیا اور ملک میں امن و امان کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئی۔