اردو

urdu

ETV Bharat / city

اوما بھارتی نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا - سوشما سوراج

انہوں نے کہا کہ سشما سوراج میری بڑی بہن جیسی تھی، انہونے ہمیشہ مدھیہ پردیش کی ترقی کی بات کی، وہ ایک کامیاب سیاستدان کے ساتھ ایک اچھی ہاوس وائیف بھی تھی۔

,oma-bharti-paid-tribute-to-sushma-swarajاوما بھارتی نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا

By

Published : Aug 8, 2019, 9:18 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں سوشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش اوما بھارتی نے خراج عقیدت پیش کی۔

ویڈیو دیکیں،اومابھارتی نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا،oma-bharti-paid-tribute-to-sushma-swaraj

اس تقریب میں ریاست مدھیہ پردیش کے سبھی اعلی رہنماؤں کے ساتھ پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ سشما سوراج میری بڑی بہن جیسی تھی، انہونے ہمیشہ مدھیہ پردیش کی ترقی کی بات کی، وہ ایک کامیاب سیاستدان کے ساتھ ایک اچھی ہاوس وائیف بھی تھی۔

اپنی زندگی میں عام لوگوں کی بہتری کے لئے انہوں نے بہت کام کیے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details