وزیراعلی کمل ناتھ مساجد کمیٹی کی تقریب میں پہنچے جہاں انہوں نے مسجد کمیٹی کے کاموں کی تعریف کی اور ملک کے تہذیب اور ثقافت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک میں بھائی چارے سے رہنا ہے۔
وزیراعلی کمل ناتھ نے مسجد کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا - وزیراعلی کمل ناتھ نے مسجد کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا
ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں طویل عرصہ سے اپنے کمسن خواں اور سہولیات کی تمنا رکھنے والے بھوپال ریاست کی مساجد کمیٹی کے ائمہ و مؤذنین کے لیے راحت کے آثار ہیں۔
![وزیراعلی کمل ناتھ نے مسجد کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا Minister Kamal Nath inaugurated the newly constructed building of the mosque](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6197402-510-6197402-1582624307214.jpg)
وزیراعلی کمل ناتھ نے مسجد کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا
وزیراعلی کمل ناتھ نے مسجد کی نو تعمیر عمارت کا افتتاح کیا
انہوں نے کہا بھارت میں یا کسی سماج میں کوئی دہشت گرد نہیں ہوا ہے، دہشتگردی ہمیشہ بھارت کے باہر سے آئی ہے۔ ہمیں ہمارے ملک کے نوجوانوں کو صحیح راستہ دکھاتے ہوئے انہیں غلط راستے پر جانے سے روکنا ہے۔ انہوں نے مساجد کمیٹی کی تقریب میں کسی بھی طرح کا کوئی اعلان نہیں کیا لیکن اشاروں اشاروں میں یہ بات ضرور کہی کہ میں اعلان نہیں کرتا ہوں کام کرتا ہوں۔.
اس موقع پر وزیراعلی کمل ناتھ کے ہاتھوں سے اوقاف عامہ کی اسکالرشپ بھی مسلم بچوں میں تقسیم کی گئی۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 12:56 PM IST
TAGGED:
مسجد کمیٹی کا پروگرام