دنیاوی اور دینی تعلیم کے لئے بیداری کے ساتھ ریاست اور سماج میں پائے جانے والے مختلف مسائل کے لیے آواز اٹھانے والی جمعیتہ العلماء ہند کی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ ریاست گیر ر رکنیت مہم چلائی جائے گی-
بھوپال: جمیعتہ العلماء ہند کی رکن سازی مہم - muslims in bhopal
جمعیت علماء ہند کی ممبر سازی مہم کے تحت آج جمیتہ العلماء ہند کے ارکان ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال کے گیہوں کھیڑا بڑا علاقے میں پہنچ کر ممبر سازی مہم شروع کی۔
جمیعتہ العلماء ہند کی ممبر سازی مہم
اس میٹنگ میں دوسری جگہوں پر رکنیت سازی مہم قومی سطح پر شروع ہو چکی ہے اور اب یہ مہم صوبے میں چلانے کے لئے لیے حکمت عملی طے کی گئی تھی-
اس کے بعد جمیعتہ العلماء ہند کے ارکان بھوپال کے گیہوں کھیڑا علاقے میں پہنچ کر وہاں پر ممبر سازی مہم کی شروعات کی اور لوگوں کو جمعیتہ العلماء ہند کی جماعت میں شامل ہونے کی اپیل کی گئی-