اردو

urdu

ETV Bharat / city

عقیدے کے نام پر بچوں کو غلاظت پر لٹایا گیا - یادو سماج

شہر کے گوال ٹولی علاقے میں یادو برادری نے دیوالی کے دوسرے دن گووردھن کی پوجا۔ اس کے بعد، مقامی لوگوں نے گووردھن کا پہاڑ بنا کر مور کا پنکھ لگایا اور گووردھن کو سجا کر وہاں موجود بڑی تعداد میں لوگوں نے اس کی پوجا کی۔

عقیدے کے نام پر بچوں کو گوبر پر لٹایا

By

Published : Oct 28, 2019, 5:03 PM IST

یادو سماج کے لوگوں نے گووردھن کی پوجا کرنے کے بعد ، چھوٹے بچوں کو گوبر پر بٹھایا، لٹایا گیا اور بچوں کی صحت کی دعا کی۔

عقیدے کے نام پر بچوں کو گوبر پر لٹایا

یادو سماج کے سرپرست گھنشیام یادو نے کہا کہ یہ روایت قدیم زمانے سے ہی چلی آ رہی ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ گوبر (جانور کی غلاظت) پر بچوں کو رکھنے سے، بچے صحت مند رہتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details