اردو

urdu

ETV Bharat / city

عالمی اجتماع کے دوسرے روز علماء کا خطاب

ریاست مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال میں جاری عالمی اجتماع کے دوسرے روز علماء کرام نے اپنے خطاب میں اللہ تعالی کی قدرت اور ربوبیت پر روشنی ڈالی۔

عالمی اجتماع کے دوسرے روز علماء کا خطاب

By

Published : Nov 23, 2019, 7:31 PM IST

Updated : Nov 23, 2019, 11:27 PM IST

بعد نماز فجر مولانا چراغ الدین نے اپنے خطاب میں کہاکہ' کرنے والی ذات اللہ کی ہے، جس نے کائنات بنائی، اس کا کوئی شریک نہیں، کوئی مشیر نہیں، ان مثالوں سے قرآن پاک بھرا ہوا ہے-

عالمی اجتماع کے دوسرے روز علماء کا خطاب

وہی مولانا مصباح الدین صاحب نے بعد عصر تبلیغی اجتماع کی تیسری مجلس کو مخاطب کرتے ہوئے ذکر کی فضیلت و اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا کہ' ذکر کو عام طور پر اس بڑا عمل قرار نہیں دیا جاتا لیکن حقیقت یہ ہے کہ ذکر اللہ تعالی کا پسندیدہ عمل ہے اور اس کے ذریعے بڑے بڑے کام ہو جاتے ہیں۔'

Last Updated : Nov 23, 2019, 11:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details