اردو

urdu

ETV Bharat / city

'بی جے پی کے پاس اکثریت ہے،تو وہ عدم اعتماد کی قرارداد لائیں' - کمل ناتھ نے اسمبلی احاطے میں نامہ نگاروں سے بات چیت

مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان آج وزیراعلی کمل ناتھ نے کہاکہ اگر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کے پاس اکثریت ہے،تووہ عدم اعتماد کی تجویز لاسکتی ہے۔

If the BJP has a majority, they should come up with a no-confidence resolution
'بی جے پی کے پاس اکثریت ہے،تو وہ عدم اعتماد کی قرارداد لائیں'

By

Published : Mar 16, 2020, 1:36 PM IST

کمل ناتھ نے اسمبلی احاطے میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ بی جے پی کو اگر یہ لگتا ہے کہ ان کے پاس اکثریت ہے، تو وہ عدم کی قرار داد لا سکتے ہیں، انہیں کسی نے روکا نہیں ہے۔ انہوں نے دعوے سے کہا کہ ریاست کی کانگریس حکومت اپنی اکثریت ثابت کردےگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details