مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ بھوپال کے ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب حبیب گنج پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے تعلق سے تجویز آئی ہے۔
حکومت پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے پر غورکرے گی: نروتم مشرا - urdu news
نروتم مشرا نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ دارالحکومت بھوپال میں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب حبیب گنج پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
حکومت پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے پر غورکرے گی:نروتم
انہوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ دارالحکومت بھوپال میں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے بعد اب حبیب گنج پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ریاستی حکومت پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر غور کرے گی۔