اردو

urdu

ETV Bharat / city

کسانوں کی زمین واپس کرنے کا مطالبہ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ضلع کٹنی کے کسانوں نے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

protest

By

Published : Jun 24, 2019, 11:38 PM IST

اس موقع پر کسان رہنما رگھو ٹھاکر نے بتایا کہ '25 برس پہلے حکومت نے کسانوں کو زمین دی تھی جب انہیں باڑ گنگا ساگر باندھ سے ہٹایا گیا تھا-

لیکن سات برس پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ایک کمپنی کے نام پر کسانوں کی زمین واپس لے لی تھی اور تب سے ہی یہ کسان اپنی زمینوں پر کھیتی نہیں کر پا رہے ہیں۔'

کسانوں کی زمین واپس کرنے کا مطالبہ

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ یہ زمین کسانوں کو واپس کی جائے اور اس کے ساتھ ہی جو نقصان ہوا ہے، اس کا معاوضہ دیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details