محکمہ صحت سے ملنے والی معلومات کے مطابق جن 52 پوزیٹیو مریضوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں جانجیگیر ضلع کے 20، مہاسمندضلع کے 4، بالود کے تین، درگ، راج ناندگاؤں اور رائے پور ضلع سے دو دو اور رائے گڑھ سے ایک مریض ہے۔ان مریضوں کو بھرتی کروانے کی عمل جاری ہے۔
چھتیس گڑھ میں 52 نئے کیسز - کورونا کی تازہ ترین خبریں
چھتیس گڑھ میں دیر رات میں 52 نئے مریضوں کے ملنے کے بعد ریاست میں کورونا کے فعال متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 489 ہو گئی ہے۔
چھتیس گڑھ میں 52 نئے معاملے کے بعد متاثرین کی تعداد 489 ہوئی
کل شام تک اس سے قبل 34 نئے مریض ملے تھے، اس کے ساتھ ہی دیر رات میں ہی 19 مریض جو کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔
ریاست میں کل دیر شام تک کل 76446 ممکنہ مریضوں کی شناخت کر کے ان کے سیمپل چانچ کرنے کے لئے بھیجے گئے، جن میں 73706 مریضوں کے سیمپل نگیٹو ملے ہیں۔ 2114 سیمپل کی جانچ جاری ہے۔