اردو

urdu

ETV Bharat / city

'مرکزی حکومت نے چھ ماہ میں 14 وعدے پورے کیے' - bjp leader slams kamal nath govt

بی جے پی رہنما نروتم مشرا نے ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعلی صرف بیان بازی کرتے ہیں'۔

bjp leader slams kamal nath govt
bjp leader slams kamal nath govt

By

Published : Feb 11, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 PM IST

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کمل ناتھ صرف منہ چلانے کا کام کرتے ہیں۔ ' انہوں نے کہا کہ کمل ناتھ نے کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا جو آج تک پورا نہیں ہوا ہے۔

'مرکزی حکومت نے چھ ماہ میں 14 وعدے پورے کیے'

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے جو کہا تھا اسے پورا کیا۔ مودی حکومت نے دفعہ 370 کی منسوخی کی بات کہی تھی اسے پورا کیا۔ تین طلاق پر قانون بنانے کی بات کہی تھی اسے بھی پورا کیا لیکن کمل ناتھ حکومت نے نوجوانوں کو بے روزگاری بھتہ دینے کی بات کہی جو اب تک پورا نہیں ہوا ہے'۔
انہوں نے مرکزی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے رام مندر کا ذکر کیا اور مندر کی ساری رکاوٹیں دور کر مندر کا ٹرسٹ بنانے کی بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 6مہینے میں چھ وعدے پورے کیے ہیں پر مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت نے 14 مہینے میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے'۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details