پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولسی جائے وقوع پر پہنچی اور ضروری رسومات کے بعد لاش کو قبضے میں لے لیا گیا، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سمت کے طورپر ہوئی ہے، جو یہاں کلیکٹر کے دفتر کے احاطے میں چائے کا ٹھیلا لگاکر اپنی روزی روٹی کماتا تھا۔
سرکاری دفتر کے احاطے کے نزدیک لاش برآمد
بھوپال کے کوہ فضا تھانہ علاقے میں آج ایک سرکاری دفتر کے احاطے کے نزدیک ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
سرکاری دفتر کے احاطے کے نزدیک لاش برآمد
ذرائع نے کہا کہ فی الحال اس کی موت کی وجہ واضح نہیں ہوسکی ہے۔معاملے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔لاش کلیکٹر کے دفتر کے احاطے کے پاس ملی ہے۔