اردو

urdu

ETV Bharat / city

گوالیار میں خوفناک سڑک حادثہ، 13 ہلاک، تین زخمی - مزید تفصیلات کا ابھی انتظار

گوالیار میں بس اور آٹو کے مابین زوردار ٹکر ہونے کی وجہ سے 13 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

گوالیئر سڑک حادثے میں 13 ہلاک، تین لوگ زخمی
گوالیئر سڑک حادثے میں 13 ہلاک، تین لوگ زخمی

By

Published : Mar 23, 2021, 7:28 AM IST

Updated : Mar 23, 2021, 3:18 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے پرانی چھاؤنی علاقے میں بس اور آٹو کے درمیان ٹکر ہوگئی جس میں 13 افراد کی موقع پر ہی موت جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

گوالیئر سڑک حادثے میں 13 ہلاک

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مرنے والے میں 12 خواتین اور ایک آٹو ڈرائیور ہے۔

گوالیئر میں بس اور آٹو کے مابین ایک سڑک حادثہ

واضح رہے کہ حادثے کے بعد موقع واردات پر پولیس پہنچ گئی ہے، اور راحت کا کام جاری ہے۔

گوالیئر سڑک حادثے میں 13 ہلاک، تین لوگ زخمی

مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 23, 2021, 3:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details