اردو

urdu

ETV Bharat / city

جامعہ میں مظاہرے کے دوران کیا ہوا؟ - واقعات پیش آئے اس رو برو کرایا

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہویے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ نے مظاہرے کے دوران جو واقعات پیش آئے اس سے رو برو کرایا۔

jamia student interview in bhagalpur
جامعہ میں مظاہرے کے دوران کیا ہوا ؟

By

Published : Dec 23, 2019, 10:54 PM IST

شہریتی ترمیم قانون کے خلاف بھاگلپور میں ہو رہے احتجاج میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں میں پڑھنے والی بھاگلپور کی طالبات نے شرکت کیا۔

جامعہ میں مظاہرے کے دوران کیا ہوا ؟

طالبہ نوا فاطمہ سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے بات چیت کی اور 15 دسمبر کے مظاہرہ میں جامعہ میں جو ہوا اس سے متعلق تفصیل سے جا ننےکی کوشش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details