اردو

urdu

By

Published : Sep 25, 2020, 2:40 AM IST

ETV Bharat / city

گلبرگہ: خاتون نے پولیس کمشنر دفتر کے سامنے خود کشی کی کوشش کی

گلبرگہ چرچ میں فادرکے لیے کھانا بنانے والی جاتون نے انصاف نہ ملنے پر زہر کھا لیا۔

gulbarga
gulbarga

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں واقع سینٹ میری چرچ میں فادر کے لیے کھانا بنانے والی ایک آشا میری خاتون نے گلبرگہ سٹی پولیس کمشنر دفتر کے سامنے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی لیکین جلد ہی اسے جمیس اسپتال پہچا کر بچا لیا گیا۔

گلبرگہ: خاتون نے پولیس کمشنر دفتر کے سامنے خود کشی کی کوشش کی

اس دوران اس خاتون نے بتایا کہ وہ بیوٹی پالر میں کام کرتی تھی۔ لاک ڈاؤن کے دوران اس کا کام بند رہنے پر اس نے چرچ کے فادر کے لیے کھانا بنانے کا کام شروع کیا۔

اس دوران اس کے ساتھ پچھلے ڈیڑھ مہنے پہلے چرچ کے فادر کلی ون نے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ اس کی شکایت کو لیکر وہ کئی مرتبہ پولس تھانے گئی لیکن کاروائی نہ ہونے پر اس نے ناراضگی ظاہر کر تے ہوئے گلبرگہ سٹی پولیس کمشنر دفتر کے سامنے زہر کھا کر خودکشی کر نے کی کوشش ہے۔۔

آل انڈیا کرناٹک کریشن سماج کے ریاستی صدر سیندھا راج نے پولیس کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی پوری طرح سے تفتیش کر کے اس جاتون کو انصاف دلائیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details