بنگلور: شہر بنگلور کے مختلف علاقوں میں خاص طور پر سلم علاقے میں کرول فاؤنڈیشن، ایکٹ ٹرسٹ اور آیڈمس فاؤنڈیشن کی جانب سے ویکسینیشن ڈرائیوز منعقد کئے گئے اور اب جب کہ اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ این جی اوز کی جانب سے بی بی ایم پی کارپوریشن کے تعاون سے ویکسینیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔ Omicron Vaccination by NGOs in Bangalore۔ اس ویکسین میں خواتین بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
Vaccination Drive in Bangalore: اومیکرون کے خطرے کے درمیان بنگلور میں ویکسینیشن ڈرائیو جاری - Corona Report of Health Department Karnataka
اومیکرون کے خطرات کے پیش نظر کرناٹک کے شہر بنگلور کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں کرول فاؤنڈیشن، ایکٹ ٹرسٹ اور آیڈمس فاؤنڈیشن کی جانب سے ویکسینیشن ڈرائیوز دیا گیا، جس میں خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Omicron Vaccination in Rural Areas of Bangalore۔
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/25-January-2022/14274881_bengluru-pic.jpg
مزید پڑھیں:
کل 46،426 نئے کیسوں میں سے صرف 21,569 کیسز بنگلورو اربن ہی کے تھے جن میں 27,008 لوگوں کو ڈسچارج کیا گیا اور 9 مریضوں کی اس وبا سے اموات ہوئیں۔
Last Updated : Jan 25, 2022, 11:13 AM IST
TAGGED:
بنگلور میں ویکسینیشن ڈرائیور