اردو

urdu

ETV Bharat / city

Vaccination Campaign For Children: پندرہ سے اٹھارہ برس کے بچوں کیلئے ویکسینیشن مہم - کالج کے طلباء وطالبات میں ویکسین لگائی گئی

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چلائی جارہی ویکسینیشن مہم کے تحت ملک میں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ٹیکہ لگانے کی مہم آج سے شروع کی گئی۔

Vaccination Campaign For Children:کرناٹک:15سے18 سال کے عمر کے بچوں کیلئے ویکسینیشن مہم
Vaccination Campaign For Children:کرناٹک:15سے18 سال کے عمر کے بچوں کیلئے ویکسینیشن مہم

By

Published : Jan 4, 2022, 5:37 PM IST

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چلائی جارہی ویکسینیشن مہم کے تحت ملک میں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ٹیکہ لگانے کی مہم آج سے شروع کی گئی۔

Vaccination Campaign For Children:کرناٹک:15سے18 سال کے عمر کے بچوں کیلئے ویکسینیشن مہم
طلبہ و طالبات کا آدھار کارڈ کی بنیاد پر رجسٹریشن کیا جارہا ہے۔ کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج محکمہ صحت کی جانب سے شہر کے سپنا گراؤنڈ میں موجود سرکاری کالج میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات کو ویکسین دی گئی۔

محکمہ صحت کے ذمہ داران بچوں کے ادھار کارڈ نمبر کو رجسٹرڈ کرتے ہوئے انہیں ویکسین لگا رہے ہیں۔ کالج کے طلباء وطالبات میں ویکسین لینے کیلئے جوش دیکھا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details