اردو

urdu

ETV Bharat / city

گاؤں میں ترقی و امن کے فروغ کے لئے 'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کا قیام - تنظیم کے مقاصد

معروف سماجی کارکن مجاہد علی بابا کی سرپرستی میں شہر بنگلور کے قریب واقع اڈیگارہ کلہ ہلی گاؤں میں ہندو و مسلم نوجوانوں کی جانب سے متحدہ طورپر 'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کا قیام عمل میں آیا۔

گاؤں میں ترقی و امن کے فروغ کے لئے 'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کا قیام
گاؤں میں ترقی و امن کے فروغ کے لئے 'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کا قیام

By

Published : Mar 13, 2021, 7:16 PM IST

کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم نے نوجوانوں کی اس کوشش کی سراہنا کی اور انہیں تیقن دلایا کہ گاؤں کی ترقی کے لئے حکومت کی جانب سے تمامی اسکیمز کے نفاذ کے لئے وہ اپنا مکمل تعاون کرینگے۔

گاؤں میں ترقی و امن کے فروغ کے لئے 'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کا قیام

اس موقع پر مجاہد علی بابا نے بتایا کہ' نوجوانون کی کمیٹی اپنے گاؤں میں شادی ہال کی تعمیر، قبرستان کا قیام و حکومت کی دیگر اسکیموں کے لئے اقلیتی کمیشن کا تعاون حاصل کریں گے'۔

گاؤں میں ترقی و امن کے فروغ کے لئے 'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کا قیام

'یونیٹی ویلفیئر ٹرسٹ' کے ذمہ داران نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ' تنظیم کے مقاصد میں خدمت خلق، معاشرے کے مسائل کے حل کرانے و گاؤں کی ترقی شامل ہے، جس پر توجہ دی جائے گی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details