دارالحکومت بنگلورو کے میسور بینک سرکل پر دلت سماج کی تنظیموں کی جانب سے اتر پردیش ہاتھرس میں دلت لڑکی پر ہوئے مظالم کے خلاف پر زور احتجاج منعقد کیا گیا جس میں علمائے کرام نے بھی شرکت کی.
بنگلورو میں، ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج - پر زور احتجاج
بنگلورو میں ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج، یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو برطرف کیا جائے۔
بنگلورو میں، ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج
احتجاج میں شریک معروف سماجی کارکن ایڈوکیٹ میتری نے بتایا کہ ملک میں دستوری نظام کو ناکارہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اقتدار والی ریاستوں میں 'بیٹی بچاؤ'کے نعرے کو حکومت نے گویا نیا معنی دیا ہے کہ لوگ اپنی بیٹیوں کو بھاجپا والوں سے بچائیں۔