اردو

urdu

ETV Bharat / city

کرناٹک میں کرنٹ لگنے سے تین کسانوں کی موت - etv bharat news

کرناٹک کے ضلع شیوموگا میں کرنٹ لگنے کے دو مختلف واقعات میں تین افراد کی موت ہو گئی۔

Three farmers killed in Karnataka electrocution
کرناٹک میں کرنٹ لگنے سے تین کسانوں کی موت

By

Published : Jun 17, 2021, 3:50 PM IST

پولیس نے بتایا کہ پہلے واقعہ میں ضلع شیوموگا کے شکاری پور تعلقہ میں کرنٹ لگنے سے دو کسانوں کی موت ہو گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں کے نام نائیک (35) اور شیکھر نائک (35) کے طور پر ہوئی۔

پولیس نے بتایا کہ تیز ہوا کے سبب بورویل کی تار ٹوٹ کر زمین پر گرنے اور اس کے رابطے میں آنے سے بدھ کے روز دو کسانوں کی موت ہو گئی۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔

ایک دیگر واقعہ میں منگلور میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے کی شناخت موکشِت کرکیرا (25) کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ پیشے سے الیکٹریشین تھا۔

پولیس نے بتایا کہ بدھ کی رات اپنے چاچا کے گھر بجلی بورڈ کے ٹیسٹ کے دوران اسے کرنٹ لگ گیا تھا جس کے بعد اس کی اسپتال لے جاتے وقت راستے میں موت ہو گئی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details