اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے حدود میں اسکول نہ جانے والے بچوں کا سروے - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے حدود میں اسکول سے باہر رہنے والے 6 سال تا 14 سال کی عمر کے بچوں کی مردم شماری سے متعلق موبائل ایپ کے ذریعے معلوم کیا جائیگا۔ یہ بات گلبرگہ کارپوریشن کمشنر اسنہیل سدھاکر لوکھنڈے نے ایک ہدایت نامہ جاری کر تے ہوئے کہا۔

Survey of out-of-school children within the limits of Gulberga City Corporation
گلبرگہ سٹی کارپوریشن کے حدود میں اسکول نہ جانے والے بچوں کا سروے

By

Published : Jan 29, 2021, 1:52 AM IST

بچوں کے سروے کے لیے گلبرگہ شہر کے آنگن واڑی ورکرس تمام وارڈس کے لیے متعین کر دیا گیا ہے ۔مردم شماری مکان کا دورہ کرنے کے دوران عوام انہیں درست معلومات فراہم کر تے ہوئے تعاون کریں۔ اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی نشاندہی کر کے انہیں قومی دھارے میں شامل کر کے حکومت سال 2020-21 میں سروے کرنے کی ہدایت دی ہے ۔اس کے پیش نظر مذکورہ سروے کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details