اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protest Against News Education Policy in Yadgir: نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف یادگیر میں احتجاج - Demand for amendment in new national education policy in yadgir

کرناٹک کے یادگیر میں نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔ یہ احتجاجی پروگرام آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا All India Democratic Student Organization of India کے بینرتلے کیا گیا۔

Breaking News

By

Published : Dec 17, 2021, 1:22 PM IST

یادگیر: کرناٹک کے ضلع یادگیر میں نئی قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف طلبا و طالبات Protest Against News Education Policy in Yadgir نے شہر کے سبھاش چوک پر آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا All India Democratic Student Organization of India کے زیر اہتمام احتجاج کیا اور ملک کی نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف نعرے لگائے۔

ویڈیو دیکھیے
اس موقع پر طالب علم محمد اشرف نے بتایا کہ ڈگری کورس Degree Course جو تین سال کا ہوا کرتا تھا، نئی تعلیمی پالیسی میں چار سال کر دیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت کو چاہیے کہ نئی تعلیمی قومی پالیسی میں ترمیم Demand for amendment in new national education policy کرتے ہوئے ڈگری کورس کو تین سال ہی کریں۔
نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف سراپا احتجاج طالب علم
طلبہ ثمینہ فاطمہ نے بتایا کہ کالج میں اساتذہ کی کمی ہے سلیبس بھی پورا نہیں ہوا ہے اور پڑھنے کے لئے کتابیں بھی مہیا نہیں ہیں، ایسے میں جنوری میں امتحان لینے کے بات کہی جا رہی ہے۔


انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ پہلے طلبہ و طالبات کے مسائل کو حل کریں اساتذہ کی کمی اور کتابوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Yadgeer news

ABOUT THE AUTHOR

...view details