عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے گئے موثر قدم لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد دیہاڑی پر کام کرنے والے اور یومیہ مزدور فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں۔ ایسے ضرورت مندوں کی ضروت کو پورا کرنے کے لیے شہر سے تقریباً 20 کلو میٹر دور ایس کے گارڈن لے آؤٹ میں ایس کے کریم فاؤنڈیشن کے تحت بابو صاحب نے 10 ہزار ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیے۔
ایس کے کریم فانڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم - فاؤنڈیشن کے تحت بابو صاحب نے 10 ہزار
ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایس کے فاؤنڈیشن کی جانب سے 10 ہزار ضرورت مندوں کے درمیان راشن تقسیم کیا گیا۔
ایس کے کریم فانڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم
بابو صاحب کے اس اقدام کی ستائش کرتے ہوئے جمعیت علمائے ہند کرناٹک کے نائب صدر مولانا شمیم سالک نے کہا کہ' ضرورت مندوں کو سہارا دینا انسانیت کی ایک اعلیٰ خدمات میں سے ایک ہے۔'