اردو

urdu

ETV Bharat / city

سیکورٹی گارڈ کی مشتبہ حالت میں موت - nagraj

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں این ای کے آر ٹی سی سنٹرل دفتر کے سیکورٹی گارڈ کی مشتبہ حالت میں موت واقع ہوگئی۔

Security guard dies in suspicious condition
سیکورٹی گارڈ کی مشتبہ حالت میں موت

By

Published : Jan 28, 2021, 4:04 AM IST

گلے میں پھانسی کا پھندہ لگی ہوئی حالت میں نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ مہلوک کی شناخت 30 سالہ ناگراج لوک ہلی کی حیثیت سے کرلی گئ ہے ۔

گلبرگہ کے افضل پور قصبہ کے ساکن ناگراج سیکورٹی کانسٹیبل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ جب لاش برآمد کی گئی تو سیکورٹی گارڈ کے گلے میں پھانسی کا پھندہ لگا ہوا تھا۔ موت کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ کل رات ناگراج اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ۔اس ضمن میں بہمنی پورہ پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details