اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ: ایس بی آئی درگاہ برانچ ملازم کورونا سے متاثر - برانچ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلبرگہ ایس بی آئی درگاہ برانچ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد برانچ کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

ایس بی آئی درگاہ برانچ ملازم کورونا سے متاثر
ایس بی آئی درگاہ برانچ ملازم کورونا سے متاثر

By

Published : Jul 23, 2020, 10:29 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا وائرس سے ہرشعبہ کے ملازمین متاثر ہوتے جارہے ہیں۔

ایس بی آئی درگاہ برانچ ملازم کورونا سے متاثر

ضلع میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا درگاہ برانچ کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد بینک کو بند کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یادگیر میں بس خدمات بحال

وہیں مکہ کالونی میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ کو بھی بند کردیا گیا ہے اس سے قبل گلبرگہ میں این وی گراؤنڈ کے سنگمیشو کالونی بینک برانچ کو مکمل بندکردیا گیا تھا۔اب درگاہ برانچ کے بینک کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details