اردو

urdu

ETV Bharat / city

بی جے پی، سی اےاے قانون نافذ کرکے ملک کو باٹنا چاہتی ہے: انیل پاٹل - بی جے پی نے ملک و بانٹنے کے لیے یہ قانون نافذ کرنا چاہتی ہے

دھارواڑ ضلع کانگریس پارٹی کے صدر انیل پاٹل نے کہا کہ ملک میں بی جے پی حکومت سی اےاے قانون نافذ کر کے ملک کو باٹنے کی کوشش کررہی ہے۔

protest against caa and nrc
بی جے پی، سی اےاے قانون نافذ کرکے ملک کو باٹنا چاہتی ہے

By

Published : Dec 26, 2019, 10:36 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں دلت ہندو مسلم رہنماوں کی جانب سے کلبھون میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی اجلاس منعقد ہوا۔

اس موقعہ پر دھارواڑ ضلع کانگریس پارٹی کے صدر انیل پاٹل نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہاکہ ملک میں بی جے پی حکومت سی اے اے قانون نافذ کر کے ملک کو باٹنے کی کوشش کررہی ہے۔

بی جے پی، سی اےاے قانون نافذ کرکے ملک کو باٹنا چاہتی ہے

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ملک میں ووٹنگ کےلئے مسلم طبقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

اس احتجاج میں تمام مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کرکے اس احتجاج کو پر امن احتجاج بنا یا۔

انیل پاٹل نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو گھبرا نے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ ملک ایک سیکولر ملک ہے، یہاں آج بھی سیکولر لوگ موجود ہیں.

مزید پڑھیں: 'ایک خاص طبقے کو نشانہ بنانا سمجھ سے بالا تر'

اس ملک کی آزادی اور ترقی کےلئے ہند مسلم سیکھ عیسائی سبھی نے اپنے جان کی قربانی دی ہے، ہم اس کو کبھی ضائع نہیں ہونے دینگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details