امن اور بھائی چارے کے لیے دعا - protest and prays for peace and brotherhood in bengluru
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور مساجد میں دعائیں کی جارہی ہیں۔

امن اور بھائی چارے کے لیے دعاوں کا اہتمام
ملک میں امن کے قیام کے لئے سڑکوں پر احتجاج اور مسجدوں میں دعائیں ہورہی ہیں۔
بی جے پی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے اور دوسری جانب مساجد میں خصوصی ذکر و دعاؤں کی مجالس سجائی جارہی ہیں۔
امن اور بھائی چارے کے لیے دعاوں کا اہتمام
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:03 AM IST